عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'بلوغ' کے ساتھ 'ت' زائد ملنے سے 'بلوغت' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٤٦ء کو "قصۂ فغفور چین" میں صنعتی کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)
(سنسکرت)
(فارسی)