باشعور

( باشُعُور )
{ با + شُعُور }

تفصیلات


فارسی حرف جار 'با' اور عربی اسم 'شعور' سے مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٢٣ء اور 'نثر ریاض" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - ہوشیار، ہوشمند، سلیقہ مند۔
'اس دس سال کے پاس شدہ بہت ہی باشعور ہو کر - نکلے۔"      ( ١٩٣٢ء، ریاض خیرآبادی، نثر ریاض، ١٠٠ )
  • wise
  • intelligent
  • sagacious