سنسکرت سے ماخوذ اسم 'کھوج' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقہ نسبت و فاعلی بڑھانے سے 'کھوجی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٤٧ء کو "تاریخِ ابو الفدا (ترجمہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)
(فارسی)