عیاں

( عَیاں )
{ عَیاں }
( عربی )

تفصیلات


عین  عَیاں

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت ہوتا ہے اور تحریراً ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - آنکھ سے دیکھنا؛ (مجازاً) ظاہر، کھلا ہوا، آشکارا۔
"یہ چیز بھی عیاں ہے کہ اگر کوئی دوسرے انداز کا شاعر ہو تو اس لیے اسلوب اسی انداز کا لانا ہو گا۔"      ( ١٩٨٤ء، ترجم: روایت اور فن، ٧٠ )
  • clear
  • evident
  • visible
  • manifest
  • open
  • public
  • conspicuous