واجب

( واجِب )
{ وا + جِب }
( عربی )

تفصیلات


وجب  واجِب

صفت ذاتی ( واحد )
جمع   : واجِبات [وا + جِبات]
١ - ہمیشہ، دائم، مدام۔
٢ - لازم، ضرور، مناسب، لائق، سزاوار، ہونے والا، قابل۔
٣ - وہ جو اپنے لقائے وجود میں دوسرے کا محتاج نہ ہو جیسے خداتعالٰی۔
٤ - فرض، فرض کیا گیا۔
٥ - حساب میں وہ مکسور جس کی کسر کا عدد سے چھوٹا ہو، وہ کسر جس کا شمار کنندہ نسب نما سے چھوٹا ہو جیسے 3/5۔
٦ - تنخواہ، مشاہرہ، ماہانہ۔
  • necessary
  • obligatory
  • binding
  • incumbent (on);  expedient;  proper
  • worthy;  convenient;  fit
  • meet;  due
  • right
  • just
  • reasonable