نفس

( نَفَس )
{ نَفَس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : اَنْفاس [اَن + فاس]
جمع غیر ندائی   : نَفَسوں [نَفَسوں (و مجہول)]
١ - دم کنتی، سانس، تنفس، ناک سے قلب کی ترویح کے واسطے ہوا لینا، ناک کے رستے اندرونی ہوا نکالنا، اس جمع انفاس ہوتی ہے۔
٢ - دم، گھڑی، پل چھن، ساعت، لمحہ، لحظہ۔
  • breath
  • respiration;  the voice or sound from the breast;  a moment
  • an instant (syn. dam)