نفاذ

( نَفاذ )
{ نَفاذ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - اجرا، صدور، پروانہ یا فرمان، یا حکم کا جاری ہونا، ایک چیز کا دوسری چیز میں سے گزرنا یا پار ہونا، تیر کا نشانہ کو توڑ کر پار نکل جانا۔
  • صُدُور
  • اِقْتِدار
  • penetrating
  • pervading
  • piercing through;  penetration;  going forth
  • being issued;  passing
  • leaving behind;  escape (from an enemy)