نصیب

( نَصِیْب )
{ نَصِیْب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی ( واحد )
جمع غیر ندائی   : نَصِیْبوں [نَصی + بوں (و مجہول)]
١ - مبارک، مبارک باشد۔
٢ - بجائے بدنصیبی۔
٣ - جس وقت دوسرے اسم کے ساتھ مل کر اسم فاعل ترکیبی کے معنی پیدا کرتا ہے تو وہاں اس شخص سے مراد ہوتی ہے جس کے مقدر میں پہلے ہم کی بات لکھی ہو مثلاً حرماں نصیب۔
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : نَصِیبوں [نَصی + بوں (و مجہول)]
١ - قسمت، حصہ، بہرہ، تقدیر، پرالبد، بھاگ، کرم، مشیت، مقدر، طالع، رتی، تقدیرالٰہی۔
 مسرت ہے آرزوئے دل اس سے بیاں کروں مل جائے وہ کہیں مجھے تنہا کہاں نصیب (زکی)