سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
مقدر
(
مُقَدَّر
)
{ مُقَد + دَر }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
مترادفات
مرکبات
اسم نکرہ
اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ کلمہ جو عبارت میں نہ ہو مگر، اس کے معنی لیے جائیں کلمۂ محذوف۔
صفت ذاتی
صفت ذاتی
١ - پہلے سے قسمت میں لکھا ہوا، خالق ازلی کا حکم کردہ۔
قضا
(عربی)
نصیب
(عربی)
مقدر آزما
مقدر آزمائی
مقدر کا چکر
مقدر کا ستارا
مقدر کا سکندر
مقدر کا کھیل
مقدر کیا گیا
مقدر کی بات
مقدر کی خرابی
مقدر پرستی
مقدر کا فیصلہ
مقدر کا لکھا
مقدر کا ہیٹا
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر