متناسب

( مُتَناسِب )
{ مُتَنا + سِب }
( عربی )

تفصیلات


نسب  مُناسِب  مُتَناسِب

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٦ء کو "الکلام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - باہم نسبت رکھنے والا، صحیح تناسب رکھنے والا، ایک دوسرے کے لیے مناسب، موزوں۔
"دلفریب مسکراہٹوں والی پاکیزہ حسینہ ہے اور کامل متناسب (بدن) والی خاتون ہے۔"      ( ١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں (بھارت) ٥٣٢:٢ )