مادہ

( مادَہ )
{ ما + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان میں اسم جامد ہے اردو میں مستعمل ہے۔ ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں استعمال ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
جنسِ مخالف   : نَر [نَر]
١ - مؤنث جانداروں کے لیے، نر کے برعکس مستعمل۔
 تہذیب مغربی کی نہ ڈاڑھی ہو اور نہ مونچھ صورت یہ کہہ رہی ہے کہ نر ہوں نہ مادہ ہوں      ( ١٩٣٧ء، چمنستان، ١٥٠ )