قواعد

( قَواعِد )
{ قوا + عِد }
( عربی )

تفصیلات


قعد  قاعدہ  قَواعِد

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قاعدہ' کی جمع 'قواعد' ہے اردو میں اصل معنی میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٦٥ء میں "علی نامہ" میں مستعمل ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
١ - اصول، گر، دستور، قاعدے۔
بھارتی سرکاری قانون برائے دفتری زبان نفاذ کرنے کے بعد چند قواعد وضع کیے گئے۔"      ( ١٩٨٥ء، بھارت میں قومی زبان کا نفاذ، ١٦٥ )