مرگ

( مَرْگ )
{ مَرْگ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٥٦٤ء کو "حسن شوقی" کے دیوان میں مستعمل ہوا۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - موت، اجل، قضا۔
 وہ مرگ غیر پر اظہار غم کریں کیونکر کرائے پر بھی کوئی نوحہ خواں نہیں ملتا      ( ١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ١٧ )