ناپاک

( ناپاک )
{ نا + پاک }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گندہ، کشیف، نجس، پلید، خواہ شرعی اعتبار سے جیسے: جنبی، حائفہ، مردار، کتا، سور، کافر، مشرک یا شرعی اعتبار سے ہر وہ چیز جس سے اس کی گندگی اور غلاظت کے باعث کراہت محسوس ہو۔
  • impure
  • unclean
  • dirty
  • filthy
  • polluted
  • defiled;  lewd
  • licentious