گندہ

( گَنْدَہ )
{ گَن + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٧٩ء کو "دیوان شاہ سلطانی ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - ناپاک، نجس، پلید۔
"نارائن کی گالی تھی جو ماجد کے سارے وجود کو گندہ کر گئی۔"      ( ١٩٨٧ء، روز کا قصہ، ١٦٧ )
٢ - یہ بودار، سڑا ہو، غلیظ، گدلا، ناصاف۔
"ہے کتنا گندہ کمرہ ہو رہا ہے۔"      ( ١٩٦٢ء، آنگن، ٨٥ )
٣ - بد، برا، بے ہودہ۔
 اب زیادہ حرص کا بندہ نہ بن صاف رکھ اپنا چلن گندہ نہ بن      ( ١٩٥٠ء، دھم پد (ترجمہ)، ١٠١ )
  • stinking
  • fetid;  rotten
  • addled (as an egg)
  • putrid;  rancid;  filthy
  • dirty;  foul
  • obscene
  • indecent (speech);  harsh
  • sour
  • vile (temper)