زشت

( زِشْت )
{ زِشْت }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - برا، بد، قبیح، ناپسندیدہ۔
 اس وقت درس امر و نہی آپ نے دیا دنیا کو جب شعور نہ تھا خوب و زشت کا      ( ١٩٨٤ء، ذکر خیرالانام، ٣٦ )
٢ - بھونڈا، بدنما، بھدا، بدشکل۔
 طاؤس کے پائے زشت پر کر کے نظر کر حسن و جمال کا نہ اس کے انکار      ( ١٨٩٢ء، دیوان حالی، ١٣٧ )
  • ugly
  • unseemly
  • hideous;  deformed;  inhuman;  obscene
  • filthy