سنسکرت زبان میں 'جڈ' بمعنی 'احمق' استعمال ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ 'اُد' سَابقہ لگایا گیا ہے۔ اس طرح مرکب لفظ 'اُدْجَڈ' سے ماخوذ 'اُجڈ' ہے۔ ١٨٤٨ء کو "تاریخ ممالک چین" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)
(سنسکرت)