سنسکرت زبان سے 'چل' بمعنی 'متحرک' ہے جس کے ساتھ 'اَ' بطور سابقہ نفی لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے مثنوی "کدم راو پدم راو" میں مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)
(عربی)