نیکی

( نیکی )
{ نے + کی }
( فارسی )

تفصیلات


نیک  نیکی

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : نیکِیاں [نے + کِیاں]
جمع غیر ندائی   : نیکِیوں [نے + کِیوں (و مجہول)]
١ - خوبی، بھلائی، عمدگی۔
٢ - احسان، کار نیک، کارخیر۔
٣ - نیک بختی، سعادت مندی۔
٤ - پارسائی، پرہیزگاری۔
  • Goodness;  good;  piety
  • virtue;  probity;  beauty
  • elegance