مؤخر

( مُؤَخَّر )
{ مُؤَخ + خَر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اخیر کا، پچھلا (مقدّم کا نقیض) ؛ الگ، علیحدہ، جدا؛ جس پر دوسرے کو ترجیح حاصل ہو، جو مرتبے یا ضرورت کے اعتبار سے بعد میں ہو؛ چاند کی آخری منزل کا نام؛ کسی عضو کا پچھلا حصہ۔