رعایا

( رِعایا )
{ رِعا + یا }
( عربی )

تفصیلات


رعی  رِعایا

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مشتق ہے۔ اردو میں اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٨٧٦ء میں "شرحِ قانونِ شہادت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - مطیع، کسی حاکم کے زیرِ فرمان رہنے والے لوگ (رعیّت کی جمع)
"لفظ رعایا کو رعایت پر اور لفظ ہجر کو ہجرت پر محمول کر لیا۔"      ( ١٩٧٢ء، حسنِ تلفظ، ١١٣ )
٢ - کرایہ دار، محکوم؛ زیرِ حمایت۔ (ماخوذ : فرہنگِ آصفیہ)
  • subjects;  tenants
  • peasantry
  • cultivators;  the lower order of people of all kinds
  • common people