طرہ

( طُرَّہ )
{ طُر + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بالوں کا گچھا جو پیشانی پر بل کھائے (استعارۃً) ہر وہ چیز جو گچھے کی صورت میں پیشانی پر لہرائے، ہر وہ چیز جو زلف سے مشابہ ہو( جیسے سنبل یا درخت شمشاد کی نازک لٹکتی ہوئی شاخیں)۔
  • An ornament worn in the turband
  • a ttuft
  • crest;  a ringlet
  • a curl;  a nosegay