سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نرگسی
(
نَرْگِسی
)
{ نَر + گِسی }
(
فارسی
)
تفصیلات
معانی
مرکبات
اسم نکرہ
اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا کیڑا جس پر نرگس کے پھول ہوتے ہیں، اشرفی بوٹی کا کیڑا۔
٢ - ایک قسم کا کھانا اور ایک قسم کا تلا ہوا انڈا جس کی زردی سفیدی میں اس طرح رہتی ہے جیسے نرگس میں زردی۔
صفت نسبتی
صفت نسبتی
١ - نرگس سے نسبت رکھنے والا، نرگس سے مشابہ: (کنایتہً) ہر دلعزیز (آنکھ کے لیے مستعمل)۔
نرگسی شخصیت
نرگسی قلیہ
(فارسی)
نرگسی کباب
نرگسی کلچر
نرگسی کوفتہ
(فارسی)
نرگسی آنکھ
نرگسی بوٹا
نرگسی پلاؤ
نرگسی چشم
نرگسی رنگ
نرگسی زن
(فارسی)
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر