روڈ

( روڈ )
{ روڈ (واؤ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Road  روڈ

انگریزی زبان میں اسم ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٦ء میں "میرے بھی صنم خانے" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : روڈْز [روڈْز (واؤ مجہول)]
جمع غیر ندائی   : روَڈوں [رَو + ڈوں (و مجہول)]
١ - سڑک، راستہ، شارع عام۔
"ہم دونوں حیران کھڑے تھے اور ایک "سایہ" روڈ کی جانب بھاگ رہا تھا۔"      ( ١٩٧٥ء، نظمانے، ١٠٢ )