دشمنی

( دُشْمَنی )
{ دُش + مَنی }
( فارسی )

تفصیلات


دُشْمَن  دُشْمَنی

فارسی زبان سے اسم جامد 'دشمن' کے آخر میں 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٥٦٤ء کو حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : دُشْمَنِیاں [دُش + مَنِیاں]
جمع غیر ندائی   : دُشْمَنِیوں [دُش + مَنِیوں (واؤ مجہول)]
١ - مخالفت، بیر، بدخواہی، عداوت، لاگ، خصومت، نقصان پہنچانے کی خواہش۔
 کانپتی ہے دشمنی جن کے نفس کی چوٹ سے کاٹ جاتے ہیں وہ اژدر مخلصی کی اوٹ سے      ( ١٩٤٤ء، نبض دوراں، ٢٠١ )
  • Enmity
  • hostility
  • animosity
  • hatred
  • detestation.