آہو

( آہُو )
{ آ + ہُو }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی ماخوذ ہے۔ سب سے پہلے ١٦٤٥ء میں صنعتی کے "قصۂ بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : آہُوَان [آ + ہُواَن]
جمع غیر ندائی   : آہُوؤں [آ + ہُو + اوں (و مجہول)]
١ - بکری سے مشابہ نکیلے سینگوں اور بڑی آنکھوں کا ایک صحرائی جانور، ہرن۔
 رندوں کے لیے ہے جام و سبو، آہو کے لیے سبزے کا نمو قمری کے لیے سرو دل جو، بلبل کے لیے ہے گل رنگیں      ( ١٩١٣ء، نقوش مانی، ٥ )
  • Deer
  • antelope;  defect
  • vice
  • fault