طفل

( طِفْل )
{ طِفْل }
( عربی )

تفصیلات


طفل  طِفْل

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع   : اَطْفال [اَط + فال]
جمع غیر ندائی   : طِفْلوں [طِف + لوں (و مجہول)]
١ - بچہ، (عموماً) انسان کا بچہ خواہ شیر خوار ہو یا کسی قدر بڑا۔
 طفل کا طفل رہا مکتب جاں میں پھر بھی دہر میں وقت کو استاد کیا تھا میں نے      ( ١٩٨٨ء، آنگن میں سمندر، ٧٣ )
  • An infant
  • a child;  young (of an animal)
  • youngling