رہن

( رَہَن )
{ رَہَن }
( فارسی )

تفصیلات


رَہ  رَہَن

فارسی زبان سے ماخوذ اردو مصدر 'رہنا' کا حاصل مصدر ہے۔ اور اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٨٢ء میں "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - رہنا، (عارضی طور پر) قیام کرنا، ٹھہرنا۔
 کیا کروں صلاح نہیں حکم کردگار حق نے کیا ہے رن میں مقرر رَہن مرا      ( ١٧٥٥ء، دیوان ہاشم علی (اردو شہ پارے، ٢٩٤:١) )
  • Manner
  • way
  • method