جل

( جُل )
{ جُل }
( سنسکرت )

تفصیلات


یگلن  جُل

سنسکرت کے اصل لفظ 'یگلن' سے ماخوذ اردو زبان میں 'جل' مستعمل ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٦ء میں "دیوان مہر"میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - فریب، دھوکہ، جھانسا، دم۔
"اس مرتبہ پریوں نے . کہا تم کو بھٹیاری نے جل دیا ہے۔"      ( ١٩٣٧ء، قصص الامثال، ٨ )
  • double dealing
  • duplicity
  • guile
  • deceit
  • fraud
  • cheating
  • trickery