مینو

( مِینُو )
{ مے (ی مجہول) + نُو }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بالعموم ریستوران میں رکھی گئی فہرست جس میں کھانوں کے نام اور قیمتیں درج ہوتی ہیں، کھانوں کی فہرست، فہرست طعام یا طعام نامہ۔