سنسکرت زبان کے لفظ 'اپاد ہستی' سے ماخوذ ہے جوکہ 'اَ' سابقہ نفی، 'پاو' بمعنی 'پائوں' 'ہست' بمعنی 'ہاتھ' اور 'ی' لاحقۂ صفت، سے مرکب ہے۔ ١٧٤٠ء کو "نوادر الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)
(پراکرت)
(عربی)
(سنسکرت)