عقیدت

( عَقِیدَت )
{ عَقی + دَت }
( عربی )

تفصیلات


عقد  عَقِیدَت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور ١٨٣٨ء کو "بستان حکمت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : عَقِیدَتیں [عَقی + دَتیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : عَقِیدَتوں [عَقی + دَتوں (و مجہول)]
١ - کسی بات کو درست اور حق جان کر اس پر دل جمانا، دل کا بھروسا، اعتقاد، ارادت، خلوص و محبت۔
"صاحبِ علم اور صوفیائے کرام سے عقیدت رکھنے والوں کو اس انجمن کا رکن بنایا جاتا تھا۔"      ( ١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ٣٧ )
  • A belief
  • faith
  • firm persuasion;  a creed;  an article of belief;  a doctrine;  a religious tenet an article of belief;  a doctrine;  a religious tenet