دیر

( دیر )
{ دیر (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے اسم جامد 'دیر' ہے سنسکرت میں اس کے مقابل 'دیرگھ' استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں فارسی سے داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٧٠٠ء کو "من لگن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف زماں ( مؤنث - واحد )
١ - عرصہ، مدت، وقفہ۔
"نہیں قیصر، یہ شارمین زندہ تھی تھوڑی دیر ہوئی مجھ سے باتیں کیں۔"      ( ١٩٨٤ء، قہر عشق، ٤٨٣ )
  • A long time
  • a period of time
  • an interval;  lateness
  • delay
  • tardiness
  • slowness