ہار

( ہار )
{ ہار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : ہاروں [ہا + روں (و مجہول)]
١ - پھولوں یا موتیوں کی مالا، رشت، عقد، ممائل۔
٢ - تسبیح، مالا۔
٣ - جواہرات کا گلوبند، کنٹھ مالا۔
  • a garland or chaplet (of flowers)