اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
٢ - سرانگشت سے کہنی تک کا حصہ، آدھ گز کی مقدار، فارسی رش یا ارش۔
٣ - بس، قابو، اختیار، قبضہ، تصرف، دخل، تعلق، دسترس، پہنچ، ہتھا۔
٤ - باعث، سبب، واسطہ، وسیلہ، ذریعہ، طفیل، کارن، بدولت۔
٦ - ضرب، تیغ و چوب، وار، حربہ، حملہ، زد، چوٹ۔
٧ - قوت، طاقت، قدرت، توانائی۔
٨ - ذات خاص و دم قدم، وجود ہستی۔
٩ - دستگارہ کاریگر، کاریگرنی، مجازًا گوٹہ کناری بننے والے یا بننے والیاں۔
١١ - کوتک، لچھن، افعال، حرکت۔