نخوت

( نَخْوَت )
{ نَخ + وَت }
( عربی )

تفصیلات


نخو  نَخْوَت

عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی میں بعینہ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٨٣٦ء کو "ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - غرور، گھمنڈ، تکبر، خودبینی، اکڑ، بددماغی، خودپسندی۔
"ساری نخوت کا تھوڑا سا کفّارہ ادا کر دیا۔"      ( ١٩٩٠ء، چاندنی بیگم، ١٣٥ )
٢ - بزرگی، بہادری، مروت۔ (فرہنگِ آصفیہ؛ المنجد)۔
  • فَخْر
  • تَمْکَنْت
  • Pride
  • haughtiness;  consequential airs;  pump
  • magnificence