اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
٢ - اتنا مال جس پر زکواۃ یعنی اس مال کا چالیسواں حصہ ہر سال فقرا کو دے دینا واجب ہو جس کا سید کو دینا حرام ہے۔
٤ - پڑھائی کا کورس، گنجینہ تعلیم، جانچ، تول، معیار، کسوٹی۔
٥ - ترازو کی موٹھ، فلکرم۔
٦ - چاقو کا دستہ، تلوار کا قبضہ۔
٧ - ایک منظوم کتاب لغات کا نام جسے نصاب الصبیاں بھی کہتے ہیں۔