نوک

( نوک )
{ نوک (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : نوکیں [نو (و مجہول) + کیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : نوکوں [نو (و مجہول) + کوں (و مجہول)]
١ - بھال، نیش، ڈنک، پھننگ، چونچ، منقار۔
 جب اکڑ کر اس نے دیکھا زخم دل میں پڑ گئے عاشقوں کو نوک کا ہونا کٹاری ہو گیا (برق)
٢ - پاس، وضع، وضعداری۔
٣ - دون، نمود، شیخی، ڈینگ، چھیڑ، چھیڑخانی۔
٤ - عزت، ٹیک، ناک۔
٥ - آن، انوٹ، انداز، وضعداری، ادا۔
  • Point
  • tip
  • end;  angle;  nib (of a pen);  beak
  • or bill (of a bird)