سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نقصان
(
نُقْصان
)
{ نُق + صان }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
مترادفات
مرکبات
انگریزی ترجمہ
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع : نُقْصانات [نُق + صا + نات]
جمع غیر ندائی : نُقْصانوں [نُق + صا + نوں (و مجہول)]
١ - کمی، کوتاہی۔
٢ - ضرر، دکھ، تکلیف، گزند، زیاں، حرج، قباحت۔
٣ - خسارہ، ٹوٹا، زیرباری، گھاٹا۔
٤ - بربادی، تباہی۔
٥ - رائگاں، ضائع۔
٦ - خلل، فتور، رخنہ۔
ٹھوکر
(سنسکرت)
شکست
(فارسی)
کسر
(عربی)
خسارہ
(عربی)
مضطر
(عربی)
خسران
(عربی)
گھاٹا
نقصان مال
نقصان مایہ
نقصان نامہ
نقصان ارض
(عربی)
نقصان بالارادہ
(عربی)
نقصان بالقصد
(عربی)
نقصان بدنی
نقصان پذیر
نقصان پذیری
نقصان جزی
(عربی)
نقصان خاص
(عربی)
نقصان خانگی
نقصان دار
نقصان دہ
نقصان ذاتی
(عربی)
نقصان رسا
defect; deficiency; loss; waste; detriment
injury
harm
damage; blemish; prejudice; mischief
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر