اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ مذکر ] درمیان شخص، بچولیا، ثالث بیچ والا، ایلچی، قاصد، دوست۔
٢ - [ مؤنث ] بیچ والی عورت، مشاطہ، شادی بیاہ کرانے والی۔
٣ - [ مذکر ] ربط، لگاؤ، مناسبت۔
تم رقیبوں سے ملے ہم نے بھی دل بہلا لیا اب ہمارا آپکا وہ واسطہ جاتا رہا (نسیم دہلوی)
٥ - کام، پالا، سرکار، جیسے، خدا ان سے واسطہ نہ ڈالے۔
٦ - غرض، مطلب جیسے ہمیں کیا واسطہ۔
٧ - وسیلہ، ڈھب، موقع، سلسلہ جیسے ہم نے بھی واسطہ پیدا کر لیا۔
٨ - دوستی، آشنائی، دل لگی، محبت۔