آج لٹریری لطیفہ یہ سنا اک دوست سے میم نے ماہی کے نگلا حضرت ذوالنون کو "دریا مٹی شامل کرتا رہتا ہے . اور افزائش ماہی کے لیے مفید ہوتا ہے"۔
( ١٩٢١ء، کلیات، اکبر، ٩٢:٢ )( ١٩٨٤ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٣٢ )
٢ - زیرزمین وہ روایتی مچھلی جس کی نسبت خیال تھا کہ اس کی پشت پر ایک گائے اور اس گائے کے سینگ پر زمین قائم ہے۔
چہرے سے ہیبتِ اسدِ حق ہے آشکار ماہی یہ پائے گاوِ زمیں کو نہیں قرار
( ١٨٧٤ء، مراثی، انیس، ١٣١:٥ )
٣ - [ ہیئت ] بارہ برجوں میں ایک برج کا نام جسے مچھلی کا ہم شکل خیال کیا جاتا ہے۔ حوت۔
٤ - [ ٹھگی ] کسّی، کدال۔
ٹھگوں میں کسّی کی قسم بہت اچھی سمجھی جاتی ہے، ماہی بھی کہتے ہیں"۔
( ١٩٤٤ء، اصطلاحات پیشہ وراں، ٢٠٥:٨ )