موضع

( مَوضَع )
{ مَو (و لین) + ضَع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی شے کے رکھنے کی جگہ؛ (مجازاً) مقام، محل، موقع؛ گاؤں، دیہات، ضلع؛ (تجوید) قرات میں الفاظ کی ادائیگی کے مقامات۔