موقت

( مُوَقَّت )
{ مُوَق + قَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وقت کا حساب یا تعین کرنے والا، قدیم زمائے میں مسجدوں میں قبلے کا رُخ اور نماز کے اوقات کا تعین کرنے والا۔