طیف

( طَیف )
{ طَیف (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مختلف رنگین دھاریوں کا ایک سلسلہ جو کسی منشور سے سفید روشنی گزرنے سے پیدا ہو، پردے یا دیوار پر مختلف رنگوں کی ترتیب۔