شہوت

( شَہْوَت )
{ شَہ + وَت }
( عربی )

تفصیلات


شہو  شَہْوَت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٤٢١ء کو "شکار نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع استثنائی   : شَہْوات [شَہ + وات]
١ - نفسانی خواہش، عموماً خواہشِ جماع۔
"حیرت، غصہ، شہوت | ہیجانات ہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٢١٥ )
  • Desire
  • appetite
  • concupiscence
  • sensuality
  • lust
  • lechery