اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٢٥ء کو "سیف الملوک و بدیع الجمال" میں مستعمل ملتا ہے۔
"مولوی صاحب . کام میں مشغول ہو جاتے تو ہم لوگ گاؤں چلے جاتے اور وہاں کے حالات بھی معلوم کرتے اور ترکاری بھی خرید کر لاتے۔"
( ١٩٩١ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٤٩ )