١ - جفت رہنا
              
                
                  
                  ملے رہنا، جڑے رہنا، ساتھ رہنا۔ میں عرصۂ دراز سے بالائے طاق ہوں اور غیر جفت رہتے ہیں اس مہ لقا کے ساتھ     
                  ( ١٨٨٩ء، دیوان عنایت و سفلی، ٧١ )
                
                
                  
                  حاصل ہونا، ملنا۔ مدام جفت رہے اس سے دست دختر رز جو لائے شیشۂ مے خمکدہ کی طاق سے آج     
                  ( ١٨٨٦ء، کلیات اردو، ترکی، ٧ )
                
                
                  
                  حاصل ہونا، ملنا۔ مدام جفت رہے اس سے دست دختر رز جولائے شیشۂ مے خمکدہ کی طاق سے آج     
                  ( ١٨٨٦ء، کلیات اردو، ترکی، ٧ )