جل

( جَل )
{ جَل }
( سنسکرت )

تفصیلات


اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہےاور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم اور گا ہے بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٦١١ء میں "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - سرد؛ مردہ دل؛ بیوقوف، احمق، ہندی علم عروض میں چار کے عدد کو ظاہر کرتا ہے۔ (جامع اللغات)
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - پانی، آب۔
"آج بھی ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس چشمے کے جل کی دوائی خصوصیات باقی ہیں۔"      ( ١٩٦٥ء، شاخ زریں، ١٦:١ )
٢ - سردی، جاڑا؛ ایک خوشبودار پودا جو دواؤں میں کام آتا ہے۔ (پلیٹس؛ جامع اللغات)
  • cold;  a pathetic;  idiotic;  in the ingenious system of reckoning by symbols adopted by Hindus in their poetry
  • this word is a symbol for four