گواہ

( گَواہ )
{ گَواہ }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی زبان سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٣ء کو "شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : گَواہوں [گَوا + ہوں (و مجہول)]
١ - کسی امر کی شہادت دینے یا ثبوت بہم پہنچانے والا، شاہد، گواہی دینے والا، شہادت دینے والا۔
"قتل اور لوٹ کے مقدمہ کے گواہ ثبوت میں ایک چڑیا کو بھی پیش نہ کر سکیں گے۔"      ( ١٩٨٦ء، انصاف، ٩٢ )
  • A witness
  • an evidence;  testimony
  • proof