عجیب

( عَجِیب )
{ عَجِیب }
( عربی )

تفصیلات


عجب  عَجِیب

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٨٧ء کو "عجائب المخلوقات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - انوکھا، حیرت انگیز، طرفہ۔
 عجیب ہو تم . یہ کیا طریقہ ہے کچھ نہیں ہے . چلو یہاں سے      ( ١٩٧٥ء، نظمانے، ٣٣ )
١ - عجیب آدمی ہو
انوکھے شخص ہو، نرالے آدمی ہو۔"تم سچ مچ بڑے عجیب آدمی ہو"      ( ١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ١٠٩ )
  • Inducing wonder or admiration
  • wonderful
  • surprising
  • astonishing
  • marvelous
  • admirable
  • strange
  • extraordinary
  • rare
  • unique